27

جشن آزادی کے حوالے سے FDA کمپلیکس کو خوبصورتی سے سجایا گیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) جشن آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات کے سلسلے میں ایف ڈی اے کمپلیکس کو” حصول آزادی سے تحفظ آزادی”کی تقسیم کے تحت خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اس سلسلے میں قومی پرچم کی مناسبت سے سبز اور سفید برقی لائٹس آویزاں کی گئی ہیں جن میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی پورٹریٹ، پاکستانی پرچم، آزادی کی نعمت اور جشن آزادی مبارک کے جیسی تحریریں اجاگر کی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں