جشن ظہور مولا علی کے سلسلہ میں تقریب کل ہوگی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سالانہ جشن ظہور مولا علی کے سلسلہ میں 13جنوری بروز پیر بعد از نماز عشاء ایچ آر ایگزیکٹو مارکی اے بی سی روڈ بڑی اناسی فیصل آباد میں ہورہی ہے پا کستان کی نامور روحا نی شخصیت غلامان پنجتن کے خادم اعلی پیرحضر ت بابا جی غلام مصطفی سلطانی کے مطابق سالانہ جشن ظہور علی کی بابرکت یوم ولادت کی عظیم الشان تقریب بمقام ایچ آر ایگزیکٹو مارکی اے بی سی روڈ بڑی اناسی فیصل آبادمیں ہوگی حسب سابق ایک بہت بڑا کیک کاٹا جائے گا جبکہ پاکستان کے نامور قصیدہ خواں بین الاقوامی سنگر صداقت علی خان وہم نوا نے خوبصورت انداز میں حضرت علی شیر خدا کی بارگاہ میں قصیدہ خانی کا شرف حاصل کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں