کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق غلام مصطفی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 711گ ب ملزم محمد خورشید نے رقبہ خریدو فروخت کی بابت 3لاکھ 50ہزار روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔