کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق محمد ریحان نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم وقاص نے اس سے ادھار لی گئی رقم کے عوش 30لاکھ روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔