کمالیہ (نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ضیا الرحمن نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست د ی کہ ملزم محمد عابد نے پولٹری کاروبار کے لین دین کی بابت 3کروڑ روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔