جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)جعلی چیک دینے والے کے خلاف قانون متحرک ہو گیا ۔معلوم ہواہے کہ جناح کالونی کے محمد احمد سے چونیاں ضلع قصور کے عمران نے فصل مونجی مبلغ 36لاکھ روپے میں خرید کی اور رقم کی ادائیگی کیلئے اس کوایک چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر بنک سے کیش نہ ہونے پر ڈس آںر وہ گیا ن۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں