کمالیہ(نامہ نگار)دھوکہ دہی اور فراڈ سے پیسے ہتھیانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عباس علی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم محمد افضل نے اس سے دھوکہ و فراڈ اور جعل سازی سے دکان خرید کی بابت 10لاکھ روپے لیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔