جلد وزیراطلاعات سے ملاقات کروں گا’ ذوالقرنین حیدر

لاہور( شوبز نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کلچرونگ کے سینئر نائب صدر ذوالقرنین حیدر نے کہا ہے کہ بہت جلد صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت عظمی بخاری سے ملاقات کر کے انہیں فنکاروں کے مسائل سے آگاہ اور کچھ تجاویز پیش کروں گا ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ذوالقرنین حیدر نے کہا کہ وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے ہمیشہ فنکاروں کو عزت دی ہے اور ان کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات بھی تجویز کئے ہیں ،مجھے قوی امید ہے کہ ا نہیں اب بھی جو تجاویز پیش کی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں