جماعت اسلامی کے ضلعی شوریٰ کے منتخب ارکان کا اعلان

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی نے سیشن2025-26ء کیلئے ضلعی شوریٰ کے منتخب ارکان کا اعلان کردیا۔ناظم انتخاب غلام عباس خاںکے مطابق محمدیٰسین کاہلوں،ملک محمداقبال،شیخ عمیراحمد،رائونصرت علی، پروفیسر مظہرنعیم رندھاوا،امجدقیوم پراچہ ،ڈاکٹر خالدمحمود فخر ،نعمان احسن ملک،میاںطاہرایوب،چوہدری محمدسلیم،رائوشیرافگن،ڈاکٹربشیر احمدصدیقی ،راناوسیم احمد ایڈووکیٹ،میاں منیراحمد،راناطہٰ خاں،رانامحمدعدنان خان،محمدسلیم سرور،پروفیسرملک معراج الدین ضلعی شوریٰ کے رکن منتخب ہو گئے ہیں۔نومنتخب ارکان اگلے ہفتہ ہونے والے ضلعی شوریٰ کے افتتاحی اجلاس میں اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں