41

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اظہر اقبال آج فیصل آباد آئینگے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اظہراقبال حسن آج(بروزجمعرات) فیصل آباد آئیں گے جہاں وہ ضلعی سیکرٹریٹ المرکزالاسلامی چنیوٹ بازار میں رات 9بجے ضلعی وزونل ذمہ داران کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کریں گے۔ورکشاپ سے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ،جنرل سیکرٹری شیخ محمدمشتاق،جاویدقریشی و دیگرخطاب کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں