کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور جناز ہ گاہ کمرے سے واٹر پمپ چوری کر کے لے گئے مقدمہ در ج۔تفصیل کے مطابق محمد نواز نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 351گ ب جنازہ گاہ سے نامعلوم ملزمان نے واٹر پمپ مالیت 20ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ در ج ہوا۔