جنوبی افریقن کھلاڑیوں نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

ہرارے(سپورٹس نیوز)جنوبی افریقا کی انڈرـ19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈرـ19 ورلڈ کپ 2026 میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔تنزانیہ کیخلاف کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 397/5 رنز بنائے جو کہ 50 اوورز میں انڈرـ19 ورلڈ کپ کے اس ایڈیشن کا سب سے بڑا اسکور اور جنوبی افریقا کی ٹیم کی اب تک کی بہترین کارکردگی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں