کمالیہ(نامہ نگار)سرکاری جنگل سے لکڑیاں کاٹنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق فاریسٹ گارڈ محمد ذوالفقار نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عبداللہ وغیرہ کے خلاف سرکاری جنگل سے لکڑیاں مالیت 1لاکھ84ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج کروا دیا۔