2

جنگ بندی پر عمل کیلئے تیار ہیں، یوکرین

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک)یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں جنگ بندی پر عمل کے لیے تیار ہے۔ وولودیمیر زیلنسکی نے اپنے خطاب میں کہا کہ یوکرین حملوں میں تحمل کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہے اور ہم نے روسی توانائی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا۔انہوں نے مزید بتایا کہ امریکا نے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے روکنے کے لیے ایک ہفتے کی عارضی جنگ بندی کی تجویز دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں