16

”جواء سکینڈل” ایک ہزار سے زائد فٹ بالرز کو معطل کر دیا گیا

انقرہ (سپورٹس نیوز) ترکیے نے جوا سکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں ایک ہزار سے زائد فٹبالرز کو معطل کر دیا۔ترکش فٹبال فیڈریشن (TFF) کے مطابق پروفیشنل فٹبال بورڈ ڈسپلنری کمیٹی کی نشاندہی پر جوا اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں 1024 فٹبالرز کو معطل کیا گیاہے، معطل کیے گئے27 فٹبالرزکا تعلق ٹاپ ڈویژن کلبز سے ہے۔ترکش فٹبال کے تیسرے اور چوتھے ڈویژن کے میچز 2 ہفتوں کے لیے معطل کر دیے گئے ہیں، تاہم دوسری ڈویژن کے میچز جاری رہیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے ترک فٹبال کو ہلا کر رکھ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں