جواء کھیلنے پر مقدمہ درج

گوجرہ (نامہ نگار) کتو ں کی لڑائی پر جوا کروانیوالے پا نچ افراد مقدمہ کی زد میں آ گئے۔ معلو م ہوا ہے کہ صدر پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 94 ج ب کا فیصل رحما ن اپنے ڈیرہ پر کتو ں کی لڑائی پر جوا کروانے میں مصروف ہے جس پر تھا نہ صدر پولیس نے چھا پہ مار کر کتو ں کی لڑائی پر جوا کروانے وا لے پانچ افراد کو گرفتا ر کرلیا اور داؤ پر لگی ہوئی رقم برآ مد کرکے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں