جوہری جنگ میں محفوظ رہنے والے مقامات کی نشاندہی

لاہور ( بیو رو چیف )ایران امریکا کشیدگی بڑھتی ہے تو جوہری جنگ چھڑنے کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے، ایسی صورت میں دنیا میں چند ہی مقامات ہیں جو محفوظ رہ سکیں گے،جنوبی امریکہ کے ممالک میں چلی، یوروگوئے اور ارجنٹائن کے ساتھ پاکستان میں بھی متعدد علاقے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ پاکستان میں ممکنہ محفوظ مقامات میںشمالی علاقہ جات (گلگت بلتستان، چترال، سوات کے دور دراز علاقے) یہ علاقے پہاڑوں سے گھرے ہوئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں