جو روٹ کی 12 سالہ پیدائشی نابینا بچے سے ملاقات

لندن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کے سابق کپتان جو روٹ نے کرکٹ فینز کے دل جیت لیے’وہ12 سالہ پیدائشی نابینا بچے روی سے شفقت سے پیش آئے اور تحفے بھی دیے۔ بھارت کیخلاف ایجبیسٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز جو روٹ خصوصی طور پر نابینا کرکٹ فین روی سے ملنے آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں