جو لوگ کہتے ہیں مجھے اللہ اللہ کرنا چاہیے، انہیں کیا تکلیف ہے؟ بشریٰ انصاری

کراچی(شوبز نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے خود پر تنقید کرنے والے صارفین کو جواب دیا ہے۔واضح رہے کہ دیگر فنکاروں کی طرح بشری انصاری بھی وی لاگنگ کرتی ہیں، وہ اپنے چینل پر اکثر اوقات ہی گھریلو، شادی شدہ لڑکیوں، دامادوں اور معاشرتی مسائل پر بات کرتی نظر آتی ہیں۔68 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے وی لاگ میں اپنی چلبلی شخصیت، دوسری شادی اور اس پر ہونے والے تنقید پر بات کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں