جڑانوالہ میں سپر اتفاق بس سروس کا اڈہ سیل

جڑانوالہ (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر رنگزیب گورائیہ نے بس حادثہ میں ہونے والی اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں جبکہ حادثہ کا سبب بننے والی بس کے اڈے سپر اتفاق اڈہ کو سیل کر دیا گیا ہے، جبکہ اسسٹنٹ کمشنر رنگزیب گورائیہ کے حکم پر تمام بسوں کے روٹ پرمٹ بھی کینسل کر دیئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں