58

جڑانوالہ میں پرتشدد واقعات ریسکیوعملہ کی شاندار کارکردگی

جڑانوالہ(نامہ نگار)ریسکیو ٹیموں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرتشدد ہنگامے میں زخمی ہونیوالے پولیس کو ابتدائی طبی امداد اور گھروں و چرچوں میں لگنے والی آگ پر قابو پایا،تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ افسوناک واقعہ کے بعد پرتشدد ہنگامے میں مظاہرین کی جانب سے پتھرا سے متعدد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو اہلکاروں نے بروقت طبی امداد فراہم کی جبکہ جلا ئوگھیرائو کی اطلاعات پر ریسکیو ٹیموں نے پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا گیا یاد رہے کہ پرتشدد ہنگامے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں