فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد حسین نے واقعہ جڑانوالہ میں ملوث 13ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیل کے مطابق تھانہ جڑانوالہ کے تین مقدمات میں ملوث ملزمان عظیم’ عدیل’ ابرار وغیرہ 13 ملزمان کی ضمانت بعداز گرفتاری منظور کرتے ہوئے ایک ایک لاکھ روپے مچلکہ کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
27