33

جھنگ میں دریائی پٹی کیساتھ فصلیں سیلابی پانی کی زد میں آگئیں

بہاولپور (نامہ نگار)دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے’جھنگ میں دریائی پٹی کیساتھ کھڑی فصلیں پانی کی زد میں آگئیں۔سندھ میں کوٹ مٹھن کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔دریائے چناب میں جھنگ کے مقام پر سیلابی ریلے کے بہاو میں کمی آنے لگی ہے۔دوسری جانب نارووال سے سیلابی ریلہ گزر گیا تاہم دریائے راوی کے حفاظتی بند کے اطراف ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی زیر آب کرگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں