31

جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)پولیس کنٹرول لائن 15پر جھوٹی کال کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق اے ایس آئی اکرام اللہ خان نے کاروائی کرتے ہوئے محمد حمزہ کے خلاف پولیس کنٹرول پکار 15پر چوری کی واردات کی جھوٹی کال کرنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں