جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)پولیس کنٹرول پکار 15پر جھوٹی و بوگس کال کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق اے ایس آئی جاوید اقبال نے کاروائی کرتے ہوئے وارث علی کیخلاف پولیس کنٹرول پکار 15پر بھینس چوری کی جھوٹی اطلاع دینے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں