24

جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ( نامہ نگار)پولیس کنٹرول پکار 15پر جھوٹی کال کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی سجاد اختر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد وسیم اور سجاد کے خلاف اپنے ذاتی مفاد کے لیے مقدمہ اندراج کروانے کے لیے پولیس کنٹرول لائن 15پر بوگس کال کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں