18

جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)پولیس ہیلپ لائن 15پر جھوٹی کال کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد ناصر نے کارروائی کرتے ہوئے محمد یاسین کے خلاف پولیس ہیلپ لائن 15پر فراڈ کی جھوٹی اطلاع دینے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں