جیب تراش موبائل چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م جیب تراش موبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق وقاص احمد نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 284گ ب میلہ میں نامعلوم چور نے اسکی جیب سے موبائل مالیت 33 ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں