کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم جیب تراش نقدی چوری کرکے فرا ر مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق احسن شریف نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ اقبال بازار کمالیہ میں دوران خریداری نامعلوم جیب تراش نے 40ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔