68

جیسن رائے کے ساتھ تکرار، افتخار پر جرمانہ عائد

کراچی (سپورٹس نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آخری گروپ میچ میں ملتان سلطانز کے فیلڈر افتخار احمد پر جیسن رائے سے الجھنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں بآسانی 79 رنز سے فتح سمیٹی تاہم اس میچ میں کوئٹہ کی بیٹنگ کے دوران بیٹر جیسن رائے اور فیلڈر افتخار احمد آپس میں الجھ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں