ماموں کانجن (نامہ نگار) حاجی خلیل احمد طاہری دبئی والے کے چھوٹے صاحبزادے انجینئر ذیشان خلیل کی شادی فیصل آباد کی معروف شخصیت محمد جاوید اقبال کی صاحبزادی زرناب جاوید سے بخیر و خوبی سرانجام پائی دعوت ولیمہ میں رشتہ داروں اور دوستوں ہائی کورٹ کے وکلا خالد محمود ایڈووکیٹ، امتیاز حسین بھٹی ایڈووکیٹ، ذیشان نصیر ایڈووکیٹ، احسن جاوید ایڈووکیٹ، شیخ طیب مقبول سٹی41 خالد عمرانی مہر محمد ارشد وقاص احمد احسن جاوید ایڈووکیٹ کے علاوہ الریاض سعودیہ سے حاجی عبدالوحید، عظیم رفیق ،محمد عیسی، فہد وحید دبئی سے دولہا بھائیوں انجینئر عدنان خلیل، رضوان نذیر ،عدیل نذیر، ایحان عدنان جبکہ لبنان سے دولہا کے کزن عبیداللہ خصوصی طور پر شریک ہوئے واپڈا سٹی فیصل آباد سے افتخار احمد، اشفاق احمد، مشتاق احمدودیگر نے خصوصی شرکت کی۔



