حاجی غلام دستگیر انتقال کر گئے

مریدوالہ(نا مہ نگار ) نعت گو شاعر صوفی اصغر علی اصغر کے بیٹے کاروباری شخصیت صوفی احمد علی کے بھائی بزم وفائے قلم کے صدر عمران فاخر کے سسر اور صدر شعبہ خواتین شکریہ نجفی کے والدگدائے در بتول حاجی غلام دستگیر رضائے الہی سے انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ کینال ریسٹ ہاوس مریدوالہ میں ادا کی گئی جس میں مریدوالہ سمندری کے ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں