39

حاجی غلام عباس سدھو رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

کمالیہ(نامہ نگار)میاں اللہ بخش سدھو مرحوم کا بڑا بیٹا ماسٹر غلام علی سدھو کا بڑا بھائی نوازش علی سدھو مرحوم ،ہیڈ کلرک زاہد عباس سدھو، شاہد عباس سدھو، طاہر عباس سدھو IG آفس لاہور کے والدنوحہ خواں حاجی وجاہت عباس سدھو کے دادا ،حاجی غلام عباس سدھو(ر)سپرنٹنڈنٹ جیل لاہوررضائے الہی سے وفات پا گئے ۔نماز جنازہ عید گاہ لاری اڈا پر اداکیے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔نماز جنازہ میں لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں