اواگت(نامہ نگار)ملک شبیر ملک تنویر ملک ندیم ملک نعیم عباس کے والد حاجی ملک بشیر جو کہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے مرحوم کے دعامغفرت کیلئے امیدوار پی پی 106چوھدری علی اختر جاوید ناگ بابا غلام فرید طیب چھٹہ طارق پی اے آصف سلطان ملک نوید ودیگر نے سید افتخار مرحوم اورمکوآنہ میں مختلف مرحوم مین کیلئے سوگوار خاندان سے کہرے دکھ اور افسوس کااظہا ر کرتے ہوئے بلندی درجات کی دعابھی کی۔
63