حارث رئوف کے گھر بیٹے کی ولادت، ساتھیوں کی مبارک بادیں

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔اس بات کی اطلاع شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے دی اور بتایا کہ حارث رف لڑکے کے باپ بن گئے ہیں۔شاہین آفریدی نے ٹویٹ میں لکھا کہ میرے بھائی حارث رئوف کو بہت مبارک ہو کے ان کے ہاں لڑکے کی پیدائش ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں