حافظ کامران اصغر DPOبہاولنگر تعینات

لاہور(بیوروچیف)ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کو تبدیل کرکے ڈی پی او سیالکوٹ تعینات کردیا گیاڈی پی او سیالکوٹ رانا عمر فاروق کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت رانا طاہر رحمان خان کو ڈی پی او ساہیوال تعینات کردیا گیاایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی حافظ کامران اصغر کو تبدیل کرکے ڈی پی او بہاولنگر تعینات کردیا گیاایس پی انویسٹیگیشن جھنگ جاوید اقبال چڈھر کو ڈی پی او پاکپتن تعینات کردیا گیا ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کو تبدیل کرکے ایس ایس پی ریسرچ سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیامحمد طارق عزیز کو ڈی پی او جہلم تعینات کردیا گیاڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خان کو تبدیل کرکے ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی راولپنڈی تعینات کردیا گیاریجنل آفیسر سی ٹی ڈی راولپنڈی عطا الرحمن کو ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی فیصل آباد تعینات کردیا گیاکاشف ذوالفقار کو ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی تعینات کردیا گیاڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو تعینات کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں