49

حبیب اللہ عطار مرکزی جمعیت اہلحدیث جڑانوالہ کے امیر منتخب

جڑانوالہ(نامہ نگار) چوہدری حبیب اللہ عطار کو مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جڑانوالہ کے امیر منتخب۔تفصیلات کے مطابق صدر مرکز القدوس اہلحدیث رجسٹرڈ غلہ منڈی جڑانوالہ حاجی چوہدری حبیب اللہ عطار کو امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جڑانوالہ،ناظم اعلی ملک عبدالحفیظ ، سرپرست اعلیٰ میاں منیر احمد بھٹی کو منتخب ہونے پر مولانا قاری عبدالعزیز راشد خطیب مرکز القدوس اہلحدیث،میاں وقاص خالد ناظمِ اعلیٰ مرکز القدوس اہلحدیث غلہ منڈی و ممبر امن کمیٹی جڑانوالہ، چوہدری عتیق الرحمان عطار،انجینئر میاں بلال خالد،حاجی عبدالجبار، حاجی شمشاد اللہ،ملک عبدالخالق،زبیر حبیب، مولانا امین سلفی،قاری زبیر امجد، حمیداللہ بھٹی اور رائے اورنگزیب نمبردار نے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک کی ان تمام عہدیداروں سے اپنے دین حنیف کا کام لے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں