23

حب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹائٹل کا دفاع کرلیا

کوئٹہ (سپورٹس نیوز) دینا پٹیل نے گڈانی کے ساحل سے گیارہویں حب ریلی کا آغاز کر کے حب اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا۔ویمن کیٹیگری میں دینا پٹیل نے مقررہ فاصلہ 37فٹ میں طے کیا جبکہ ماہم شیراز ریس مکمل نہ کرسکیں۔حب ریلی کا ویمن کیٹیگری سے آغاز ہوا تھا جس میں3خواتین ڈرائیور نے حصہ لیا۔ویٹرنز کیٹگری، اسٹاک کیٹیگری اور پر پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے بھی ہوں گے۔حب ریلی میں بائیک ریس بھی منعقد کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں