94

حجاز کے پہاڑ سرد ہواؤں کو مکہ تک پہنچنے سے روکتے ہیں، ماہر موسمیات

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ کی سردیوں میں بھی گرم رہنے کی وجہ بتاتے ہوئے ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ حجازکے پہاڑ سرد ہواؤں کو مکہ تک پہنچنے سے روکتے ہیں۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی کے ماحولیات کے سابق پروفیسر اور سعودی ویدر اینڈ کلائمیٹ سوسائٹی کے نائب صدر عبداللہ المسند نے سردیوں میں مکہ مکرمہ کے علاقے کی گرمی کا سبب بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی وجہ کئی جغرافیائی اور موسمی عوامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں