حج سے محروم 67 ہزار پاکستانیوں کو رقم واپس کرنیکا حکم

اسلام آباد (بیوروچیف) سینٹ قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے حج سے محروم رہ جانے والے 67ہزار پاکستانیوں کے 36ارب 43کروڑ روپے بغیر کسی کٹوتی کے15اگست تک واپس کرنے کا حکم دید یا۔ 36ارب 43 کروڑ بغیر کٹوتی 15اگست تک واپس کیے جائیں، 41پرائیویٹ حج آپریٹرز سے فہرست منگوانے کی ہدایت ،مشاہیر سروسز ، ہوٹل بکنگ، ٹرانسپورٹ ،خوراک ،کیٹرنگ ٹھیکوں میں شفافیت یقینی بنا ئی جا ئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں