حج پربچوں کو ساتھ لے جانے پر پابندی

اسلام آباد(بیوروچیف) بڑی تعداد میں عازمین حج کے لیے شاید یہ خبر زیادہ خوشگوار نہ ہو کہ وہ رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے چھوٹے بچوں کو اپنے ہمراہ نہیں لے جاسکیں گے’سعودی عرب میں حج پر چھوٹے بچوں کو ساتھ لے جانے پر پابندی کا باضابطہ تفصیلی اعلان کر دیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت برائے حج و عمرہ نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ اب چھوٹے بچوں کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ قدم وزارت حج و عمرہ نے بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے اٹھایا ہے۔سعودی عرب نے اپنے ویزا قوانین میں کچھ بڑی تبدیلیاں بھی کی ہیں جو کہ خاص طور سے 14ممالک کے لیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں