حرا مانی کی ہم شکل نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا

لاہور(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور میزبان حرا مانی اپنی منفرد شخصیت، بے ساختہ انداز، اور شاندار اداکاری کے باعث مداحوں کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔حرا مانی نہ صرف ٹی وی اسکرینز بلکہ سوشل میڈیا، خاص طور پر انسٹاگرام پر بھی کافی متحرک نظر آتی ہیں، جہاں وہ اپنی ذاتی زندگی، ویڈیوز، تصاویر اور لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ویڈیو میں موجود شخصیت کو دیکھ کر صارفین الجھن میں پڑ گئے کہ یہ حرا مانی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں