اسلام آباد (بیوروچیف) خاندان حضور اعلیٰ حضرت پیر سیدنا مہر علی شاہ گیلانی گولڑوی رحمة اﷲ علیہ کے چشم وچراغ سید معین الحق گیلانی کے صاحبزادے’ پیر سید قطب الحق گیلانی کے بھتیجے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی رضائے الٰہی سے وصال فرما گئے۔ (اناﷲ وانا الیہ راجعون)۔ نمازجنازہ کل 10 اپریل 2026ء بروز جمعتہ المبارک بعدازنماز عصر 5:30 بجے گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔ ادارہ ”ڈیلی بزنس رپورٹ” کا اظہار افسوس۔




