حق کیلئے قربانی دینا ایمان کی علامت ہے’ عظمت فردوس

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد محترمہ عظمت فردوس نے کہا ہے کہ محرم الحرام صرف تاریخ نہیں یہ صبر، قربانی اور حق و باطل کے معرکے کی یادگار ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حق کے لیے قربانی دینا ایمان کی علامت ہے۔ حضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں نے ہمیں یہ پیغام دیاکہ ظلم کے خلاف ڈٹ جانا، چاہے قیمت کچھ بھی ہو۔اس دن کو صبر، استقامت، دعا اور توبہ کے ساتھ گزارنا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں