37

حلقہ کے عوام کی خوشحالی میری زندگی کا مشن ہے’حامد حمید

سرگودھا (بیورو چیف) حلقہ کے عوام کی ترقی بہتری اور خوشحالی میری سیاسی زندگی کا مشن ہے انشاء اللہ اللہ تعالیٰ سب سے پہلے صحت’ تعلیم ‘ پانی کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج جیسے مسائل کے حل پر توجہ دی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید نے کیا انہوں نے کہا کہ سرگودھا شہر کو ماڈل بنانا میری سیاسی زندگی کا نقطہ نظر ہے حلقہ کے عوام نے ہم پر جو اعتماد کیا ہے ان کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں