حلقے کے عوام کیساتھ رابطے میں رہتا ہوں، جنید انوار چوہدری

شورکوٹ چھاؤنی (نامہ نگار)چوہدری طاہر مصطفی ٰ اور ڈاکٹر مقصود صادق کی وفاقی وزیر بحری امور جنید انوارچوہدری سے ملاقات۔پاکستان کے معروف و ممتاز بلڈر، (سی ای او طاہر بلڈرز) کاروباری و سماجی شخصیت حاجی طاہر مصطفی اور ممبر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی حکومتِ پاکستان، ڈاکٹر مقصود صادق کی وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں ملکی معیشت سمیت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی، اس موقع پر جنید انوار چوہدری کا کہنا تھا کہ حلقے کے عوام سے مسلسل رابطے میں رہتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں