حمائمہ ملک کو محبت ہوگئی، لیکن کس کسے؟ پوسٹ وائرل

لاہور (شوبز نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کی انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ کچھ عرصے سے اداکارہ حمائمہ ملک اپنی پر اسرار پوسٹس کے سبب موضوع بحث بنی ہوئی ہیں، اداکارہ نے گزشتہ دنوں محبت میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا تھا۔حمائمہ ملک نے اپنی ایک پوسٹ پر کسی کا نام لیے نغیر لکھا تھا کہ میں دنیا کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ آخرکار مجھے بھی محبت مل گئی ہے، اس کے بعد حمائمہ ملک کی حال ہی میں ایک پوسٹ منظر عام پر آئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں