19

حمزہ شیراز کو وزیر اعظم کی مبارکباد

اسلام آباد (بیوروچیف)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعوی عرب میں باکسنگ کے مقابلوں میں پاکستانی نژاد باکسر حمزہ شیراز کی شاندار کامیابی کو سراہا ہے۔ عوامی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے ریاض میں باکسنگ کے مقابلوں کی میزبانی پر سعودی عرب کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ پاکستانی نژاد باکسر حمزہ شیراز کی جیت پر انتہائی خوشی ہوئی ہے۔انھوں نے کہاکہ ورلڈ چیمپئن کے طور پر پاکستان میں حمزہ شیراز کے استقبال کے منتظر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں