62

حوالات میں ملزم کااقدام خودکشی

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)تھانہ رضا آباد کی حوالات میں بند منشیات فروشی کے ملزم شیخ عثمان نے سلاخوں کیساتھ ٹکریں مار کر خود کو لہولہان کر دیا ۔ حوالات میں بند ملزموں نے اسے قابو کیا پولیس نے اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں