36

حکمران مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکے

فیصل آباد(پ ر)رہنما یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف با غی ملک شہباز احمد فیصل آبادی نے کہا کہ حکمران مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں مہنگائی سے تنگ عوام بچوں سمیت خودکشیاں کررہے ہیں جو کہ حکومت کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔انہوں نے بجلی کے نرخوں میں غیر معمولی اضافوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے نرخ پی ڈی ایم حکومت نے ایک سال میں اتنے بڑھا دئیے کے اس کی مانگ اور بل کولیکشن میں کمی واقع ہو چکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں